لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے اجلاس کا دوسرا روز،سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس کی کارروائی کا آغاز 1 بجے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے اجلاس کا دوسرا روزہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اجلاس کی صدارت کریں گے
اجلاس کی کارروائی کا آغاز 1 بجے ہوگا۔اجلاس سے قبل اپوزیشن لیڈر سمیت دیگر رہنما میڈیا ٹاک کریں گے۔
حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی ایک دوسرے کے اجلاس کو غیر آئینی قرار دے چکی ہیں۔