ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرکٹ دیوانوں کیلئے بری خبر، فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل سے آؤٹ

کرکٹ دیوانوں کیلئے بری خبر، فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل سے آؤٹ
کیپشن: Faf duplesis out from PSL
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)      پاکستان سپر لیگ کے  چھٹے ایڈیشن سے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی  فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل سے آؤٹ ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق  پشاور زلمی کے ساتھ میچ میں فیلڈنگ کے دوران فاف ڈوپلیسی محمد حسنین سے ٹکرا گئے تھے جس سے وہ زخمی ہو گئے تھے۔تاہم وہ مکمل صحت یاب نہیں ہو سکے جس کے باعث وہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز نہیں کھیل سکیں گے۔ 
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فاف ڈوپلیسی آج رات وطن واپس روانہ ہوں گے۔ وطن واپس روانگی سے قبل فاف ڈوپلیسی  نے  ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔