ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تنخواہ بڑھانی ہیں تو دوڑنا ہوگا

تنخواہ بڑھانی ہیں تو دوڑنا ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : چینی کمپنی نے ملازمین کی بہتر صحت کے لیے منفرد اعلان کر دیا۔

چینی کمپنی نے ملازمین کی حوصلہ افزائی کے لیے سالانہ بونس ان کی جسمانی فٹنس سے مشروط کر دیا۔اس حوالے سے چینی کمپنی نے کہا کہ تنخواہ بڑھانی ہیں تو بھاگنا ہوگا، جو جتنا دوڑے گا اسے اتنا بونس ملے گا۔

کمپنی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے ملازمین جسمانی طور پر صحت مند رہیں، وہ ملازمین جو ہر مہینے 62 میل دوڑیں گے، انہیں ان کی تنخواہ کا 130 فیصد بونس ملے گا۔چیئرمین نے کہا کہ وہ ملازمین جو ہر ماہ 31 میل دوڑیں گے ان کو ان کی 1 تنخواہ کے برابر بونس ملے گا۔