ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ضلعی انتظامیہ کا احسن اقدام، اب میت قبرستان منتقل کرنے کیلئےایمبولینس ملے گی ایک کال پر

ضلعی انتظامیہ کا احسن اقدام، اب میت قبرستان منتقل کرنے کیلئےایمبولینس ملے گی ایک کال پر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤدلشاد)لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے میانی صاحب قبرستا ن میں ایمبولینس سروس شروع کردی۔

خبر پڑھیں۔۔۔نواز شریف کو جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے شہباز شریف کا نگران حکومت کو خط

تفصیلات کے لاہور ہائیکورٹ میں آج میانی قبرستان کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے قبرستان کی ایمبولینس کیلئے شہریوں کو آن لائن سہولیات دینے کا حکم  دیا جس پر فوری عمل کرتے ہوئے لاہور ضلعی انتظامیہ نے میاںی صاحب قبرستان میں ایمبولینس سروس شروع کردی، قبرستان انتظامیہ نے ایمبولینس کیلئے ٹیلی فون نمبرز زجاری کردیئے، شہری سروس حاصل کرنے کیلئے 03144014569 اور04237238293 درج ذیل پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔اہم سیاسی شخصیت کی ضمانت منظور ، ن لیگی خوشی سے جھوم اُٹھے

ڈی سی لاہورانوارالحق  کا کہنا ہے کہ ایمبولینس کے چارجز1000روپے رکھےگئےہیں،سروس کی بدولت شہریوں کو میت قبرستان منتقل کرنےمیں آسانی ہوگی۔ ایمبولینس سروس24 گھنٹے دستیاب ہو گی، غریب خاندانوں کو کفن دفن کی سہولت اور ایمبولینس کی سروس مفت  فراہم کی جائے گی۔

خبر لازمی پڑھیں۔۔۔۔نواز شریف کے بعد شہباز شریف کے گرد گھیرا مزید تنگ، نیب نے بڑا قدم اُٹھا لیا

Sughra Afzal

Content Writer