سٹی 42: دھند کا راج ، موٹرویز بند کردی گئیں
لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کردی ، موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک ٹریفک کیلئے بنداورموٹروے ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک بند کی گئی ۔
ترجمان موٹروے کے مطابق موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیا،تیزرفتاری سےگریز،اگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں۔دوران سفر گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔
شہری دن کےوقت سفرکوترجیح دیں