پاکستانی نوجوان ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنل جیت لیا

Taken World Tour Final, Arsalan, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان کے ای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ویڈیو گیم ٹیکن ورلڈ ٹور فائنلز 2023 کا ٹائٹل جیت لیا۔

امریکا میں ہونے والے سخت سنسنی خیز  فائنل میں ارسلان ایش نے کوریا کے چیری بیری مینگو کو 3-1 سے ہرایا۔

سی بی ایم کے نام سے پہچانے جانیوالے کورین کھلاڑی ، پاکستانی گیمر کے سامنے بے بس دکھا ئی ہے اور میچ میں کاردکرگی نہ دکھا سکے۔

 ارسلان ایش اس سے قبل چار مرتبہ EVO چیمپئن بھی رہ چکے ہیں، انہیں ٹیکن گیم کا بہترین کھلاڑی کہا جاتا ہے۔