(ویب ڈیسک)شہر کا موجودہ درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، شہر میں 3 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 18 جبکہ کم سے کم 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے،ہوا میں نمی کا تناسب 57 فیصد ریکارڈ کیا گیاشہر میں 3 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی۔
شہر میں ائیر کوالٹی انڈیکس کی شرح 244 ریکارڈ کیا گیا، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے شہر میں بارشوں کا امکان نہیں ہے۔