ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کیلئے اچھی خبر، مرغی کی قیمت میں کمی آنے لگی

عوام کیلئے اچھی خبر، مرغی کی قیمت میں کمی آنے لگی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)مہنگائی سے ستائےعوام کیلئےاچھی خبر ،شہر میں برائلر کی رسد میں بہتری آنے لگی۔

زندہ مرغی 7 روپے کمی کے بعد 331 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی۔ مرغی کا گوشت 10 روپے کمی کے بعد 497 روپے فی کلو کا ہو گیا۔ جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت  289 روپے فی درجن پر برقرار ہے۔

https://karachi21.tv/wp-content/uploads/2023/01/news-1672568745-5557-640x320.jpg

دوسری جانب شہر میں بیف اور مٹن بھی مہنگا فروخت ہو رہا ہے، اور اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ بیف اور مٹن سرکاری نرخوں سےکئی گنا مہنگا بیچا جا رہا ہے لیکن کوئی چیک کرنے والا ہی نہیں ہے۔

Ansa Awais

Content Writer