ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برطانوی حکومت بچوں کی آن لائن سیکیورٹی کیلئے متحرک

برطانوی حکومت بچوں کی آن لائن سیکیورٹی کیلئے متحرک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹامر ڈیجیٹل خطرات سے بچوں کو محفوظ رکھنےکی غرض سے آن لائن رسائی ریگولیٹ کرنے کے مزید اختیارات کے خواہش مند ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق کیئراسٹارمر نے کہاکہ تیزی سے بدلتے ڈیجیٹل خطرات سے بچوں کو محفوظ رکھنےکے لیے یہ ضروری ہے کہ قانون کو ٹیکنالوجی کے مطابق بنایا جائے۔

خبرایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نےحال ہی میں گروک کے خلاف اقدامات کیے تھے، مزید اے آئی چیٹ بوٹس کوبھی بغیر جنسی نوعیت کی تصاویربنانے پرپابندی کے دائرے میں لایا جائے گا۔

خبرایجنسی کے مطابق انہیں پارلیمنٹ میں زیرغور جرائم اور بچوں کےتحفظ سے متعلق قانون میں بطورترمیم متعارف کرایاجائےگا۔