لوکل گورنمنٹس کا انتظامی ڈھانچہ کیا ہو گا؟

 لوکل گورنمنٹس کا انتظامی ڈھانچہ کیا ہو گا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب : نئے بلدیاتی ایکٹ 2021کے مطابق لوکل گورنمنٹس کا انتظامی ڈھانچہ کیا ہو گا؟ محکمہ بلدیات نے شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ تیار کرلیا ، ایل سی ایل لاہور میں 177 اسامیاں رکھ لی گئیں۔
 سیکریٹری بلدیات ڈاکٹر نعیم رؤف نے شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔محکمہ بلدیات نے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021سیکشن185کے تحت SOEتیار کیے ہیں ۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور میں 177آسامیاں رکھی گئی ہیں۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ ، ملتان اور راولپنڈی میں چیف آفیسر کا گریڈ 20رکھا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ایم سی ایل میں ڈپٹی چیف آفیسر ڈپٹی میٹروپولیٹن آفیسر کی 9٫9،اسٹنٹ میٹروپولیٹن آفیسر ریگولیشنز کی 3 پوستین رکھی گئی ہیں۔ نوٹیفیکیشن