ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب اسمبلی، زیر تعیمرعمارت کا کام تیز کر دیا گیا

 پنجاب اسمبلی، زیر تعیمرعمارت کا کام تیز کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی اکبر) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کی کوشش رنگ لے آئی،  پنجاب اسمبلی کی زیر تعیمر عمارت کو مکمل کرنے کے لیےدو شفٹوں میں کام شروع کر دیا گیا۔
سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کی ہدایت پراسمبلی کی زیر تعیمرعمارت کا کام تیز کر دیا گیا ہےجبکہ تعمراتی کام جون تک مکمل کرنے کے لئے دو شفٹوں میں کام کیا جا رہا ہے، سپیکر کی جانب سے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی ہےکہ جون تک تعمراتی کام مکمل کر لیا جائےجبکہ ایم پی اے ہوسٹل میں ایک سو دو نئے کمروں کی تعمیر کا کام بھی جلد شروع کر دیا جائےگا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer