ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ سے بھی خبر آگئی

 انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ سے بھی خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کی معمولی کمی ، انٹربینک میں ڈالر 280.روپے سے کم ہوکر 280.30 روپے پر بند ہوا۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 281.35 روپے پر ہی برقرار رہا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 48 پیسے مہنگا ہوکر 332.17 روپے، برطانوی پاؤنڈ 31 پیسے مہنگا ہوکر 378.32 روپے، جبکہ یو اے ای درہم  77.33 روپے، سعودی ریال بھی 75.39 روپے پر ہی مستحکم رہا ۔