سٹی 42: وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کی درخواست پرفیصلہ کرتےہوئے پنجاب کے2اضلاع میں رینجرزتعیناتی کی مدت میں توسیع کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق رینجرزکی تعیناتی میں توسیع مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنزکےلیےکی گئی۔ڈیرہ غازی خان اوراٹک میں رینجرز تعیناتی مدت میں3ماکااضافہ کیاگیا ہے۔وفاقی حکومت نےانسداد دہشت گردی ایکٹ1997کےتحت رینجرزکی تعیناتی میں توسیع کی۔
محکمہ داخلہ پنجاب نےرینجرزکی تعیناتی میں توسیع کے لیےوفاق سےدرخواست کی تھی۔