ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپوٹرز کیخلاف کارروائی  کیلئے ٹیمیں تشکیل

زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپوٹرز کیخلاف کارروائی  کیلئے ٹیمیں تشکیل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد:صوبائی وزیربلال اکبر خان ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے فوری سرگرم،زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپوٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیاگیا۔
صوبائی وزیربلال اکبر خان ٹرانسپورٹ نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے لحاظ سے کرایوں کی لسٹ جاری کرانےکی ہدایات کر دی۔
وزیر ٹرانسپورٹ کی ہدایات پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں۔بلال اکبر خان نےمتعلقہ افسران کو فیلڈ میں متحرک رہنے اور کرایوں کی نئی لسٹ جاری کرانے کا حکم دیتے ہوئے زائد کرایہ وصول کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیدیا۔