فاران یامین: محکمہ موسمیات نے دن بھر مجموعی طور پر شہر کا مطلع ابر آلود رہنے کی نوید سنا دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹےمیں شہر میں بادل برس سکتے ہیں البتہ شہر کا موسم دن بھر گرم رہے گا،صبح سے ہوا بند ہونے سے حبس و گھٹن کی کیفیت محسوس کی جا سکتی ۔
شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ، کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
شہر میں 6 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی، ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد تک ہوسکتا ہے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App