بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو کے ہاں خوشخبری

bipasha basu,Karan Singh Grover
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بالی ووڈ کی بنگالی حسینہ بپاشا باسو بھی جلد ہی ماں بننے والی ہیں۔

بالی ووڈ کی اداکارہ بپاشا اور کرن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پریگنیینسی فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے۔ فلمی جوڑا ماں باپ بننے پر بہت خوش اور پُرجوش نظر آرہا ہے۔ بپاشا نے انسٹاگرام ہینڈل پراپنے میٹرنٹی شوٹ کی تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ نیا وقت، ایک نئی روشنی ہماری زندگی پر ایک خوبصورت اثر ڈال رہی ہے۔ ہم نے یہ زندگی انفرادی طور پر شروع کی اور پھر ہم ایک دوسرے سے ملے اور دو ہوئے۔ اب بہت جلد تین ہونے والے ہیں۔

بپاشا اور کرن کی ملاقات بھوشن پٹیل کی 2015 کی ہارر فلم الون کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ ب ایک سال کی دوستی کے بعد اپریل 2016 میں دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

بپاشا اور کرن سنگھ کو آخری بار وکرم بھٹ کی کرائم تھرلر ویب سیریز ڈینجرس میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔