مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی روح پرور تقریب

khana kaba, Muhmmad bin Salman
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی روح پرور تقریب کے دوران خانہ کعبہ کی اندرونی دیواروں کو بھی صاف کیا گیا۔

مہمانوں کے خانہ کعبہ سے نکلنے پر فرش دھویا گیا۔ غسل کعبہ کی رسم میں 45 لٹر آبِ زم زم، عرق گلاب اور اعلیٰ درجے کا عود استعمال کیا گیا۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد اور حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ عبدالرحمٰن السدیس سمیت دیگر شخصیات نے بھی تقریب میں شرکت کی۔