سٹی 42: اسلام آباد ہائیکورٹ، 190 ملین پاونڈ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف مرکزی اپیلیں 22 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ۔
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بنچ اپیلوں پر سماعت کرے گا۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے احتساب عدالت کو فیصلے کے خلاف اپیلیں دائر کر رکھی ہیں۔