ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تنخواہ سے ناخوش خاتون کا دفتر میں 5 گھنٹے سوکر انوکھا احتجاج

تنخواہ سے ناخوش خاتون کا دفتر میں 5 گھنٹے سوکر انوکھا احتجاج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : تنخواہ سے ناخوش چینی خاتون نے دفتر میں 5 گھنٹے سوکر انوکھا احتجاج کیا، مالک  نے  ملازمت سے فارغ کرنے کی دھمکی دی تو آن لائن شکایت لگادی۔

چین کے وسطی علاقے میں ایک خاتون ملازمہ  کی دفتر کے اوقات کار کے دوران 5 گھنٹے تک سونے اور بعد ازاں روتے ہوئے ویڈیو جاری ہوئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ وہ اپنے مالک کے رویے سے تنگ آچکی اور اپنی کم تنخواہ سے ناخوش تھی، لیکن وہ نوکری چھوڑ کر نہیں جائے گی اور اپنے مالک کو 'جتنے پیسے دو گے اتنا ہی کام' کا مطلب سمجھائے گی۔

چینی اخبار کے مطابق خاتون چین کے صوبے ہینان میں ایک کمپنی میں کام کرتی ہے