ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انصاف کی بروقت فراہمی کیلئے چیف جسٹس ہائیکورٹ کے اہم اقدامات

انصاف کی بروقت فراہمی کیلئے چیف جسٹس ہائیکورٹ کے اہم اقدامات
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : انصاف کی بروقت فراہمی کیلئے چیف جسٹس ہائیکورٹ کے اہم اقدامات ،وکلاء اور سائلین کیلئے ایک اور خوشخبری ، لاہور ہائیکورٹ ویب سائٹ اور موبائل ایپ کے ذریعے عدالتی سماعت کے متعلق آگاہی منصوبے کا آغاز ہوگیا.

 چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز ہوا ، لاہور ہائیکورٹ پاکستان کی پہلی واحد عدالت عالیہ ہے، جہاں ویب سائٹ اور موبائل ایپ کے ذریعے عدالتی سماعت کے متعلق آگاہی منصوبےکا آغاز کیا گیا، وکلاء اور سائلین کی سہولت کیلئے یہ منصوبہ شروع کیا گیا ہے،ویب سائٹ اور موبائل ایپ کے ذریعے عدالتی سماعت کے متعلق آگاہی منصوبے کا آغاز پر وکلاء اور سائلین خوش دکھائی دے رہے ہیں،چیف جسٹس کی منظوری سے ایڈیشنل رجسٹرار آئی ٹی جمال احمد نے منصوبے کا ٹاسک مکمل کیا۔

Ansa Awais

Content Writer