ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز آج علی پور کا دورہ کریں گی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز آج علی پور کا دورہ کریں گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران سعیدی : وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز آج علی پور کا دورہ کریں گی۔ وہ سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گی اور ان کے مسائل براہِ راست سنیں گی۔

تفصیلات کےمطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز آج علی پور کا دورہ کریں گی جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، مریم نواز سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گی، مسائل براہِ راست سنیں گی۔

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز بوائز ہائی اسکول میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا وزٹ کریں گی۔

متاثرین کو خوراک، ادویات اور بنیادی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، مریم نواز متاثرہ دیہی و نواحی علاقوں کا بھی دورہ کریں گی۔