ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان:الرٹ جاری

 پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان:الرٹ جاری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرا فاطمہ:شہر کا موسم گرم ،حبس اور گھٹن کی کیفیت برقرار ہے۔
موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری ،محسوس 35 ڈگری کیا جانے لگا،درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ، البتہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشیں ہو سکتی ہیں ۔

خیال رہے کہ  16 سے 19 ستمبر تک مون سون کے گیارہوں سپیل کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔