ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں تقرروتبادلوں کا طریقہ کار واضح کردیا گیا

پنجاب میں تقرروتبادلوں کا طریقہ کار واضح کردیا گیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب میں تقرروتبادلوں کا طریقہ کار واضح کردیا گیا، سیکرٹریز اور گریڈ 20 کے افسران کے تقرروتبادلوں کے لیے الیکشن کمیشن سے اجازت لینا ہوگی۔ 

کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے لیے الیکشن کمیشن سے اجازت لینا ہوگی۔سی سی پی او، آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز اور ایس ڈی پی اوز کے تقرروتبادلوں کے لیے الیکشن کمیشن سے اجازت لینا ہوگی۔ سیکرٹریٹ میں کام کرنے والے گریڈ 19کے  ایڈیشنل سیکرٹریز اور اس سے کم کے تقرروتبادلوں کے معاملات اپنی سطح پر نمٹائے جائیں۔دیگر تمام گریڈ 19 اور اس سے نیچے کے تقرروتبادلوں کے معاملات اپنی سطح پر نمٹائے جائیں۔ 

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-09-15/news-1694791054-7397.jpg