یونیورسٹی میں پارسل بم دھماکا

یونیورسٹی میں پارسل بم دھماکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر بوسٹن کی یونیورسٹی میں پارسل بم کے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-09-15/news-1663212828-9386.jpg

امریکی میڈیا کے مطابق دھماکا خیز مواد پر مشتمل پیکٹ کھولنے کے دوران دھماکا ہوا،  زخمی ہونے والے شخص کا تعلق یونیورسٹی کے عملے سے ہے،پولیس اور   بم ڈسپوزل اسکواڈ پارسل بم دھماکے کی تحقیقات کر رہے ہیں، دھماکےکے بعد   یونیورسٹی کے 6 بلاکس میں شام کی کلاسیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔