دُرِ نایاب: لاہور میں نگراں وزیرعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات کے دوران صوبہ پنجاب سےمتعلق امور پر بات چیت کی گئی۔
ملاقات میں چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان بھی موجود تھے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App