ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں سکول ٹیچر انٹرن کی15 ہزار 146آسامیاں خالی

پنجاب میں سکول ٹیچر انٹرن کی15 ہزار 146آسامیاں خالی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : خبر سامنے آئی ہے کہ پنجاب میں سکول ٹیچر انٹرن کی15 ہزار 146آسامیاں خالی ہیں۔ 

لاہور کے 276 سکولوں میں ایس ٹی آئیز کی آسامیاں خالی ہیں، جبکہ تحصیل کینٹ میں 95 اور تحصیل سٹی میں62 آسامیاں خالی ہیں۔ اسکے علاوہ تحصیل ماڈل ٹاؤن کے سکولز میں 32آسامیاں خالی ہیں۔ اس کے علاوہ رائیونڈ میں 47 اور شالیمار ٹاؤن میں 40 آسامیاں خالی ہیں۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس ٹی آئیزکی ریکروٹمنٹ کیلئے ڈیڑھ لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں۔ 
یہ بھی یاد رہے کہ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 21 نومبر مقرر کی گئی ہے۔