ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں ڈینگی بخار کے 18نئے مریض رپورٹ

شہر میں ڈینگی بخار کے 18نئے مریض رپورٹ
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری:موسم بدلا لیکن ڈینگی مچھر کا زور نہ ٹوٹا،شہر میں ڈینگی بخار کے 18نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
 تفصیلات کے مطابق ڈینگی مچھر کے شہریوں پر حملے جاری ہیں۔
علامہ اقبال زون میں 7 نئے مریض رپورٹ،نشتر زون میں ڈینگی بخار کے 4 نئے مریض،راوی ، سمن آباد زون میں ڈینگی بخار کے 2،2 نئے مریض گلبرگ  جبکہ کینٹ ، شالامار زون میں ڈینگی بخار کا 1،1 مریض رپورٹ ہوا ہے۔