ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طلباء ،اساتذہ سےمتعلق تمام معلومات شمار ہونگی

طلباء ،اساتذہ سےمتعلق تمام معلومات شمار ہونگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنیدریاض: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی طرف سے سکول شماری، سکول شماری میں سکولوں میں دستیاب سہولیات کا شمار ہو گا۔

طلباء ،اساتذہ سےمتعلق تمام معلومات شمار ہونگی ،ڈیٹا ہیلتھ کا جائزہ لیا جائیگا، سرکاری سکولوں کے پرنسپلز اور آئی ٹی ٹیچرز کو ٹریننگ کروائی گئی۔

سکول شماری کی ٹریننگ ماسٹر ٹرینر کاشف شہزاد ،حافظ اویس نے کروائی، کاشف شہزاد چودھری کا کہنا تھا کہ سیس ایپ میں طلباء و اساتذہ کا تمام ریکارڈ درست کیا جائے گا۔

طلباء کی صحت، معذوری کا جائزہ لیا جائے گا،ڈیٹا کی بنیاد پر آئندہ سال سکولوں میں سہولیات یقینی بنائی جائیں گی۔