ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کوپ 30 میں شرکت کے بعد واپس لندن پہنچ گئیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کوپ 30 میں شرکت کے بعد واپس لندن پہنچ گئیں
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کوپ 30 میں شرکت کے بعد واپس لندن پہنچ گئیں
 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کوپ 30 میں شرکت کے بعد برازیل سے واپس لندن پہنچ گئی ہیں۔

  ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ایک دن لندن میں قیام کریں گی، وزیراعلیٰ پنجاب لدن میں ایک روز قیام کے بعد واپس پاکستان روانہ ہوں گی۔

 وزیراعلیٰ مریم نواز نے کوپ 30 کانفرنس کے سلسلے میں برازیل میں 5 روز تک قیام کیا، انہوں نے کوپ 30 کانفرنس میں شرکت کے علاوہ اہم ملاقاتیں بھی کیں۔