ویب ڈیسک:پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور ماڈل جنت مرزا نے بریک اپ کا اعلان کردیا۔
انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے جنت مرزا نے لکھا کہ میں مزید اب کسی رشتے میں نہیں ہوں، میں سنگل ہوں۔ جنت مرزا نے مزید لکھا کہ اب اس کی وجہ بھی مجھ سے نہ پوچھی جائے۔
خیال رہے کہ کئی عرصے سے جنت مرزا اور عمر بٹ ایک دوسرے کی مختلف ویڈیوز میں دکھائی دے رہے تھے اور ان کی منگنی اور شادی کے حوالے سے بھی کئی خبریں سوشل میڈیا کی زینت بن چکی تھیں۔
View this post on Instagram
دوسری جانب جنت مرزا نے انسٹاگرام پر اپنی اور عمر بٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بات پکی ہونے کا اشارہ بھی دیا تھا۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram