ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھر سے ماں اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، شوہر گرفتار

 گھر سے ماں اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، شوہر گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پنجاب کے ضلع لیہ کی تحصیل فتح پور میں گھر سے ماں اور 3 بچوں کی لاشیں ملی ہیں، خاتون کے شوہر کو تفتیش کیلئے حراست میں لے لیا گیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ماں بچوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کرکے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں، خاتون کے شوہر کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

 ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمریں 3 سے 8 سال کے درمیان ہیں جبکہ خاتون کی عمر 30 سال ہے۔