ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

13 لاکھ عازمین حج نے مسجد الحرام و مسجد نبوی میں نماز جمعہ ادا کی

13 لاکھ عازمین حج نے مسجد الحرام و مسجد نبوی میں نماز جمعہ ادا کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :13 لاکھ سے زائد عازمین حج نے آج مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی۔ 

پاکستان سے سرکاری اسکیم والے 77 ہزار 821 عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچے ہیں جبکہ 6 ہزار 931 پاکستانی عازمین مدینہ منورہ میں عبادتوں میں مصروف ہیں۔

مکہ مکرمہ سے پاکستانی حج مشن کے مطابق عازمین چھتری، جائے نماز اور پانی کی بوتلیں ہمراہ رکھیں۔