ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے پنجاب یونیورسٹی کا اہم اعلان

موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے پنجاب یونیورسٹی کا اہم اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اکمل سومرو:پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری، اٹھائیس مئی سے چودہ اگست تک پنجاب یونیورسٹی بند رہے گی۔   پنجاب یونیورسٹی میں گرمیوں کی تعطیلات کے دوران انتظامی شعبہ جات بھی بند  رکھنے کا فیصلہ۔      

پنجاب یونیورسٹی نے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے تدریسیشعبہ جات 28 مئی سے 14 اگست تک بند رہیں گے۔

اس خبر کو بھی ضرور پڑھیں:صوبائی وزیرتعلیم کا سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم اعلان

سمیسٹر امتحانات کے لئے شعبہ جات کے سربراہان متعلقہ ڈین کے مشورے سے 25 جون کے بعد سمسٹر امتحان منعقد کر سکیں گے۔ پنجاب یونیورسٹی میں گرمیوں کی تعطیلات کے دوران انتظامی شعبہ جات بھی بند رہیں گے۔