پاکستانی ’وکی کوشل‘ کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی ’وکی کوشل‘ کے سوشل میڈیا پر چرچے
کیپشن: Pakistani vicky kaushal Pic Viral
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:دنیا میں ایک ہی شکل کے 6لوگ موجود ہوتے ہیں ،اس بات کا اندازہ ہمیں اس وقت ہوتا ہے جب ہم کسی کے ہم شکل کو یا اپنی شکل سے ملتے جلتے شخص کو دیکھتے ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوران شائقینِ کرکٹ نے بھارتی اداکار ’ وکی کوشل‘ کا ہمشکل ڈھونڈ لیا، جس کی تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

وکی کوشل  ’صلاح الدین خان‘ نامی ایک ہم شکل نے ہفتے کے روز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ’ ان کا اسٹیڈیم میں یہ پہلا تجربہ تھا اور اندازہ کریں کہ یہ کتنا برا تھا‘۔

صلاح الدین کا تجربہ تو بُرا رہا مگر سوشل میڈیا صارفین کو نیشنل اسٹیڈیم میں وکی کوشل کو دیکھنے کا تجربہ حاصل ہو گیا، صلاح الدین خان کی  تصویر پر 

 پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔