ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہیٹ وارننگ جاری، گرمی کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان

 ہیٹ وارننگ جاری، گرمی کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: امریکا اور یورپ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار، موسمیات کے ماہروں نے گرمی کے نئے ریکارڈ بننے کی پیشگوئیاں کردی۔

امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں شدید گرمی کی لہربرقرار ہے، محکمہ موسمیات نے ہیٹ وارننگ جاری کردی ہے۔ماہرین کے مطابق امریکی ریاست ایری زونا میں گرمی کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان ہے جبکہ فینیکس شہر میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ سے بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے