ویب ڈیسک : ٹک ٹا ک سٹا ر اور حا ل ہی میں پی پی کے رکن اسمبلی سے شا دی کا دعوی کر نے والی حریم شاہ کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہیں پریشان حال اور مشکل میں دیکھا جا سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ترکی کے کسی بیوٹی سلون میں موجود ہیں اور اپنے بالوں کو کلر کروا رہی ہیں۔ حریم شاہ کا اپنی ویڈیو میں کہنا ہے کہ ’وہ اس وقت بیوٹی سلون میں موجود ہیں اور یہاں کے سٹاف کو اردو سمجھ میں آ رہی ہے اور نہ انگریزی، اگر بیوٹی سلون کے عملے کو انگریزی آتی تو وہ اپنی ٹوٹی پھوٹی انگریزی سے ہی عملے کو بات سمجھا دیتیں، اُنہیں اسٹاف کے ساتھ بات کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے، ابھی تک کی ساری بات بھی اُنہوں نے عملے کو اشاروں میں سمجھائی ہے۔
View this post on Instagram
حریم شاہ کا اپنے بالوں کے لیے پریشان ہوتے ہوئے ویڈیو میں کہنا ہے کہ ’پتہ نہیں آ ج اُن کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram