میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا گیا،  پی سی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسرہمایوں، وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس سمیت دیگر کی شرکت۔

 پوزیشن ہولڈرز میں بالترتیب بیس، پندرہ اور دس ہزار روپے اور میڈل تقسیم کئے، سائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب 80 اعشاریہ اڑتالیس فیصد جبکہ آرٹس میں ترپن اعشاریہ اٹھارہ فیصد رہا۔

Shazia Bashir

Content Writer