ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور دنیاکے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبرپرآگیا

لاہور دنیاکے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبرپرآگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : شہر اور گردونواح میں فضائی آلودگی کی شرح میں اضافہ ،لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود۔لاہور کا ایئر کوالٹی انڈکس 199 ریکارڈ کیا گیا۔
لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود۔لاہور کا ایئر کوالٹی انڈکس 199 ریکارڈ ، فدا حسین ہاؤس میں  404، کوٹ لکھپت میں  350، مال روڈ ایچی سن کالج  میں 308،یو ایس قونصلیٹ 304،ڈی ایچ اے فیز 8 میں ایئرکوالٹی انڈیکس 300 ریکارڈ کیا گیا،ماڈل ٹاؤن 283، لاہور امریکن سکول 255، ایف سی کالج میں  ایئرکوالٹی انڈیکس   240 ریکارڈ کیا گیا۔

شہر موجودہ درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 17 سینٹی گریڈ ریکارڈ ، شہر میں 5 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی،ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد  رہنے کاامکان