ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ترک پولیس وفد کا وفد کا سی سی پی او آفس کا دورہ، سیکورٹی فورسز پرآگاہی

ترک پولیس وفد کا وفد کا سی سی پی او آفس کا دورہ، سیکورٹی فورسز پرآگاہی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک: ترک پولیس افسران کا سی سی پی او آفس کا دورہ، ڈی آئی جی آپریشنز نے تھانے میں پولیس کی ورکنگ اور نئی اصلاحات بارے بریفنگ دی۔

تفصیلات کے مطابق : ترک پولیس افسران کا سی سی پی او آفس کا دورکیاجہاں ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف ، ایس پی ڈسپلن طارق عزیز ، ایس پی اینٹی رائٹ فورس محمد ندیم کھوکھر سمیت دیگر افسران نے ترک پولیس افسران کا استقبال کیا۔

 ڈی آئی جی آپریشنز نے لاہور پولیس میں بننے والے اینٹی رائٹ فورس اور ڈولفن سکواڈ کے حوالے سے بریفنگ دی۔