ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکا سے 277 بھارتی ڈی پورٹ

امریکا سے 277 بھارتی ڈی پورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : امریکا نے بڑی تعداد میں بھارتی غیر قانونی تارکینِ وطن کو ڈی پورٹ کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 120 بھارتی غیر قانونی تارکین وطنِ کو لے کر خصوصی پرواز آج رات بھارت پہنچے گی جبکہ 16 فروری کو تیسری پرواز مزید 157 بھارتی تارکینِ وطن کو لے کر بھارت پہنچے گی۔ 

 قبل ازیں 5 فروری کو 104غیر قانونی تارکینِ وطن امریکی طیارے میں بھارت پہنچے تھے۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے بتایا ہے کہ زیادہ تر ڈی پورٹ افراد غیر قانونی طور پر ڈنکی روٹس کے ذریعے امریکا میں داخل ہوئے تھے۔