ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیف سٹی کیمروں کی مددسےبچےسےنازیباحرکات میں ملوث ملزم گرفتار

 سیف سٹی کیمروں کی مددسےبچےسےنازیباحرکات میں ملوث ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی: سیف سٹی کیمروں کی مددسےبچےسےنازیباحرکات میں ملوث ملزم گرفتار، بچےکےوالدنے15ایمرجنسی ہیلپ لائن پرکال کرکےشکایت درج کروائی۔

سیف سٹی افسر کا ویڈیو کال پر متاثرہ بچے سے رابطہ، مکمل تحفظ کی یقین دہانی کروائی، ورچوئل پٹرولنگ آفیسرنےسیف سٹی کیمروں سےملزم کی ٹریسنگ شروع کی۔

کیمروں کی مددسےملزم،موٹرسائیکل اورتمام نقل و حرکت کےروٹس ٹریس کئے گئے، تھانہ سول لائنز پولیس نےسیف سٹی کی فراہم کردہ معلومات پرملزم کوحراست میں لےلیا۔

ترجمان سیف سٹی کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا کہ ملزم پہلے بھی ایسی حرکات میں ملوث تھا، شہری ہراسانی یاکسی بھی ناخوشگوارصورتحال میں فوری15پرکال کریں۔