سٹی 42: موٹروے پولیس کی جانب سے لاہور سیالکوٹ موٹروے ،M11 موٹر وے 14 گھنٹے بعدحد نگاہ بہتر ہونےپرکھول دیاگیا ہے.
واضح رہے گزشتہ رات شدید دھند کےباعث ایم 11 کل رات 10 بجکر 45 منٹ پر بند کیاگیاتھا۔موٹر وے پولیس کے مطابق آج دوپہر دھند کی شدت کم ہوتے ہی اسے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ۔