ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لودھراں: 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار  

لودھراں: 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لودھراں میں تھانہ قریشی والا پولیس نے کارروائی کے دوران 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ۔ 

ترجمان پولیس کے مطابق ملزم ابوبکر نے بچی کو چیز دلوانے کے بہانے بلا کر زیادتی کی کوشش کی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش کی جاری ہے۔ 

 ڈی پی او بینش فاطمہ کا کہنا ہے کہ بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث عناصر سے قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا۔ معاشرے کے کمزور طبقات کا تحفظ پولیس کی ذمہ داری اور اولین ترجیح ہے۔