ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چہلم امام حسین کا مرکزی جلوس رنگ محل پہنچ گیا 

 چہلم امام حسین کا مرکزی جلوس رنگ محل پہنچ گیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں چہلم امام حسین کا مرکزی جلوس رنگ محل پہنچ گیا 

لاہور میں چہلم امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ، اندرون دہلی دروازہ سے برآمد  ہوا تھا . یہ جلوس حویلی الف شاہ میں مجلس عزا کے بعد شروع ہوا  اور شہر  میں اپنے مقررہ  راستوں سے ہوتاہوا  کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا، ابھی  مرکزی جلوس  رنگ محل  پہنچا ہے  اوراپنے  مقررہ راستوں پر رواں دواں ہے