ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں موسم کی گرما کی تعطیلات ختم ہو گئیں۔ تعلیمی ادارے کھل گئے۔
خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہو گئیں۔ صوبے بھر میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔موسم کی رپورٹ کے بعد اعلامیہ منسوخ کیا گیا۔
اس سے قبل 11 اگست کو محکمہ تعلیم نے موسم گرما کی تعطیلات میں ہیٹ ویو کی وجہ سے 31 اگست تک توسیع کی تھی۔