ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ کیلئے تبادلوں کا شیڈول جاری

اساتذہ کیلئے تبادلوں کا شیڈول جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جیند ر یاض: تبادلوں کیلئے 6000 اساتذہ نے درخواستیں جمع کروادی ،محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کے لئے تبادلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 13اپریل مقررہ کردہ تاریخ تک 5 ہزار 9 سو 23 اساتذہ نے اپلائی کیا،  اوپن میرٹ ریگولر کیٹگری میں 4 ہزار 3 سو 25 اساتذہ نے اپلائی کیا،باہمی اور تقرری کے منتظر 1 ہزار 5 سو 98 اساتذہ نے اپلائی کیا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے کاغذات کی تصدیق کرنا شروع کردی،یکم مئی تک تبادلوں کے احکامات جاری کئےجائیں گے، تین ہزار سے زائد خواتین ،2 ہزار 8 سے زیادہ مرد اساتذہ نے اپلائی کیا۔