ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف بلامقابلہ سپیکر قومی اسمبلی منتخب

سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف بلامقابلہ سپیکر قومی اسمبلی منتخب
کیپشن: Raja Pervez Ashraf
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں۔مقابلے میں کسی دوسرے امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کرائے تھے۔

تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے سپیکرقومی اسمبلی میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔مقابلے میں کسی دوسرے امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کرائے۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں۔

ذرائع ابلاغ کا کہناتھا کہ راجہ پرویز اشرف نے سپیکر کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائے تھے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق راجہ پرویز اشرف کے اسپیکر منتخب ہونے سے متعلق نوٹی فکشن رولز مطابق جاری کیا جائے گا،۔راجہ پرویز اشرف کے تجویز اور تائید کنندہ خورشید شاہ اور نوید قمر تھے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer