سٹی 42: غیرملکی طلبہ کی خوشی کی خبر ہے کہ کینیڈا نے 90 ہزار غیرملکی طلبہ اور مختلف شعبوں میں کام کرنے والے افراد کو مستقل رہائش دینےکا اعلان کیا ہے.
کینیڈین امیگریشن وزیر کا کہنا ہے کورونا وبا کے دوران خدمات انجام دینے والوں کو مستقل رہائش دی جائے گی اور یہ پروگرام 6مئی سے شروع ہوگا۔ گزشتہ 4 سال کے دوران پوسٹ سیکنڈری ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ کینیڈا میں رہائش کی درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔
The pandemic has shone a bright light on the incredible contributions of newcomers. This new policy will help those with a temporary status to plan their futures in Canada, play a key role in our economic recovery and help us build back better. pic.twitter.com/F6rLkx1MGX
— Marco Mendicino (@marcomendicino) April 14, 2021
واضح رہے کہ گزشتہ سال کینیڈین حکومت کی جانب سے اگلے 3 سالوں میں 12 لاکھ سے زائد نئے غیر ملکیوں کو ملک میں آباد کرنے کی منصوبہ بندی کا اعلان کیا گیا تھا۔