ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے والد الزائمر کی بیماری میں مبتلا تھے۔ 

 میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے آج اور کل کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دیں،برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہا کہ بیماری کے سبب والد یہ نہیں جان سکے کہ ان کا بیٹا وزیراعظم بن گیا ہے۔