ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

12کلوسےزائدہیروئن پکڑی گئی ،ملزم فرار

12کلوسےزائدہیروئن پکڑی گئی ،ملزم فرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:ڈولفن  سکواڈ شیرا کوٹ  نے  کارروائی کرتے ہوئے 12کلوسےزائدہیروئن برآمد کرلی ۔
سیکٹر انچارج اکبر ڈوگر نے کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن برآمد کی،سب انسپکٹراکبرڈوگرنے ڈولفن ٹیم کےہمراہ بابوصابوٹرک اڈاکےقریب ہیروئن کو برآمد کیا۔
ہیروئن کو ایک بڑی بوری میں پیک کیا گیا تھا موقع سے کوئی بھی ملزم گرفتار نہیں ہوا۔
ڈولفن ٹیم نے ہیروئن کی سپلائی کو ناکام بنا دیا  جبکہ نامعلوم ملزم فرار ہوگیا ، ڈولفن سکواڈ سیکٹر انچارج اکبر ڈوگر نے ہیروئن تھانہ شیرا کوٹ کے حوالے کر دی۔